امام ابوحنیفہؒ

امام ابوحنیفہؒ کپڑے کے بڑے سوداگر تھے۔ ان کے پرائیویٹ سیکرٹری نے کہا۔ ’’سمندر میں جہاز ڈوب گیا ہے اور کروڑوں کا نقصان ہو گیا ہے۔‘‘امام ابو حنیفہؒ چند سیکنڈ خاموش رہے اور کہا۔ ’’یا اللہ تعالیٰ تیرا شکر ہے۔‘‘ کچھ عرصہ بعد خبر آئی جو جہاز ڈوبا تھا وہ امام اعظم کا نہیں بلکہ دوسرے سوداگر کا تھا۔ امام اعظم کا جہاز ساحل پر لگ گیا ہے اور بہت نفع ہوا ہے۔ سیکرٹری نے خوشی خوشی اطلاع دی۔ امام اعظم نے کہا۔ ’’یا اللہ تعالیٰ تیرا شکر ہے۔‘‘ سیکرٹری…