افسوس ناک خبر

افسوس ناک خبر کچھ دیر پہلے میانوالی ائیر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ اسکوارڈن لیڈر اور فلائنگ افسر شہید ہو گئے ہیں ، یہ تربیتی جہاز میانوالی ائیر بیس سے اڑا تھا اور لینڈگ کرنسے پہلے اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی اور میانوالی ائیر بیس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ ہو گئیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کاروائی شروع کر دی گئی ہے زرایع